ایران-امریکہ جنگ: ایرانی ہوائی حملوں میں اب تک 228 امریکی فوجی ڈھانچوں کو پہنچا نقصان، چشم کشا رپورٹ آئی سامنے

دراصل سیٹلائٹ تصویروں کے ایک نئے تجزیہ سے پتہ چلا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر اب تک کے سب سے خطرناک حملے کیے ہیں۔ ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق جنگ کی ابتدا سے اب تک کم از کم 228 امریکی فوجی ڈھانچے اور فیسیلٹی یا تو تباہ ہو گئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ تعداد امریکی حکومت کے ذریعہ عوامی طور پر قبول کیے گئے نمبر سے کہیں زیادہ ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *