تلنگانہ میں کارپوریشن تقرریاں، جواڑی نرسنگ راو ویلما کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

تلنگانہ میں کارپوریشن تقرریاں، جواڑی نرسنگ راو ویلما کارپوریشن کے چیئرمین مقرر

 

تلنگانہ حکومت نے ریاست کی 17 کارپوریشنز کے لیے چیئرمین، وائس چیئرمین اور نامزد چیئرمینوں کی تقرری کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیے ہیں، اور مقررہ عہدیداران جلد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

 

اسی سلسلے میں کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج جواڑی نرسنگ راو کو ویلما کارپوریشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جو عنقریب اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *