تمل ناڈو: ’کانگریس کی ایک باوقار تاریخ رہی ہے‘، وجے کے والد نے کانگریس کو اتحاد کا دیا کھلا آفر!

قابل ذکر ہے کہ وجے کی ٹی وی کے تمل ناڈو میں تاریخ رقم کرنے کو تیار ہے اور ریاست کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آ رہی ہے۔ کیونکہ وہ اکیلے دم پر 117 سیٹوں کی اکثریت کے قریب پہنچتی نظر آ رہی ہے۔ انتخابی میدان میں پہلی بار میدان میں اترنے والی ٹی وی کے فی الحال 105 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے، جبکہ ڈی ایم کے 68 سیٹوں کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *