نیپال میں شدید زلزلہ سے تباہی، 128 افراد لقمہ اجل،

[]

نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل ‘پرچنڈ’ نے زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بچاؤ اور راحت کے لیے 3 سیکورٹی ایجنسیوں کو تعینات کیا ہے۔ نیپال میں گزشتہ چند مہینوں میں زلزلے کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ 22 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کا مرکز بھی نیپال تھا اور اس وقت یہاں 4 جھٹکے محسوس کئے گئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *