دہلی- این سی آر میں 462 فیکٹریوں پر لٹکی تلوار، آلودگی کے سبب سی پی سی بی نے جاری کیا الٹی میٹم

واضح رہے کہ دہلی۔ این سی آر میں آلودگی کی وجہ سے فضائی معیار (اے کیو آئی)  ایک سنگین چیلنج ہوتا ہے خاص طور پر موسم سرما میں آلودگی کی حالت اس قدر خراب ہوتی ہے کہ اکثر دن میں بھی اندھیرا چھا جاتا ہے۔ سی پی سی بی کا ماننا ہے کہ صنعتوں کا ریئل ٹائم ڈیٹا شیئر نہ کرنا آلودگی پر قابو پانے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ اس کارروائی کا مقصد صنعتوں کو جوابدہ بنانا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی یونٹ خفیہ طور پر زہریلی گیسوں کا اخراج نہ کر سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *