چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، ’ گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں‘

عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر صوتی آلودگی کی وجہ سے کوئی خلل پڑتا ہے یا امن و امان کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو متعلقہ دفعات کے تحت ضروری کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ درخواست گزاروں کے شہری حقوق میں مداخلت نہ کرے اور انہیں تفتیش میں ہراساں نہ کرے۔ عدالت نے اس معاملے میں پولیس کی طرف سے جاری نوٹس کو بھی منسوخ کر دیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *