فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید کی ادائیگی سے روک دیا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 1967 کے بعد پہلی بار رمضان کے اختتام پر مسجد اقصیٰ کو مکمل طور پر بند رکھا گیا اور فلسطینیوں کو نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجد کے داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور نمازیوں کو اندر داخل ہونے سے روکا جس کے باعث سینکڑوں فلسطینیوں کو پرانے شہر کے باہر نماز عید ادا کرنا پڑی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *