وہیں قومی راجدھانی دہلی میں اگلے چند دنوں تک مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32-34 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 14-16 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ 18 مارچ کی رات کے آس پاس ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی گرج چمک، بجلی گرنے اور 20-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
شمالی ہندوستان سمیت پورے ملک میں موسم نے لی کروٹ، کئی ریاستوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ
