ہندوستان کو راحت! جے شنکر اور عباس عراقچی کی گفتگو کے بعد جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت

واضح رہے کہ ہندوستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا تیل درآمد کرنے والا ملک ہے اور اس کا زیادہ تر خام تیل مشرق وسطیٰ سے آتا ہے، جو آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے۔ جنگ شروع ہونے کے بعد (28 فروری سے پہلے) کئی ہندوستانی جہاز پھنس گئے تھے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف شپنگ کے مطابق 28 سے 37 ہندوستانی جھنڈے والے بحری جہاز وہاں تھے جن میں ایک ہزار سے زیادہ ہندوستانی سیفیئرس تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *