مشرق وسطیٰ میں جنگ کے سبب ہندوستان کی بندرگاہوں پر بھاری جام، سمندر میں پھنسا باسمتی چاول، پیاز سمیت کروڑوں روپے کا سامان

ہندوستان سے مشرق وسطیٰ جانے والے کارگوز میں زرعی مصنوعات سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ اس وقت بندرگاہوں اور ٹرانزٹ میں بھاری مقدار میں برآمدات پھنسی ہوئی ہیں۔ ان میں باسمتی چاول 4 لاکھ ٹن ( 2 لاکھ ٹن ہندوستانی بندرگاہوں پر، 2 لاکھ ٹن ٹرانزٹ میں پھنسا ہوا ہے۔ وہیں تازہ انگور5 سے 6 ٹن (300+ کنٹینرز)، پیاز5,400 ٹن (150 سے 200 کنٹینر، بنیادی طور پر ناسک سے)، کیلا اور انار 1,000+ ریفر یونٹس میں سینکڑوں ٹن، فروزن بفیلو گوشت 300+ پوریشیبل کنٹینرز میں بڑی مقدار میں پھنسا ہوا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *