اس سے قبل امریکہ اور اسرائیل نے ایک ساتھ تقریباً 30 میزائلوں سے ایران کے کئی شہروں پر حملہ کیا تھا۔ ان حملوں میں ایران کے نیوکلیئر سنٹرس کو تو نشانہ بنایا ہی گیا، ساتھ ہی ساتھ ایرانی صدر پزشکیان اور سپریم لیڈر خامنہ ای کو بھی ہدف بنایا گیا۔ حالانکہ پزشکیان اور خامنہ ای محفوظ بتائے جا رہے ہیں۔ اسرائیل نے اس آپریشن کو ’شیلڈ آف جوڈا‘ نام دیا ہے۔
اسرائیل پر ایران کا 70 میزائلوں سے سہ طرفہ جوابی حملہ شروع، تل ابیب میں سائرن کی گونج، حوثی-حزب اللہ نے بھی کھولا محاذ
