سنجےراؤت نے مزید کہا کہ میئر کے پاس انتظامی اختیارات نہیں ہوتے اور دراندازوں کے خلاف کارروائی کرنا وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب ہندوؤں پر ظلم ہو رہا ہے تو اقتدار میں بیٹھی جماعت خاموش کیوں ہے اور غیر ضروری ہندو–مسلم سیاست سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔
ہندوؤں کے قتل کے لیے بنگلہ دیش کو مالی مدد دی جا رہی ہے: سنجے راؤت کا مرکز پر سنگین الزام
