شہر کی خبریںتلنگانہ اسمبلی انتخابات ؛ کانگریس کی دوسری فہرست جاری _ محمد اظہر الدین واحد مسلم امیدوار adminOctober 27, 202301 mins [] حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے 45 امیدواروں میں ایک مسلمان محمد اظہر الدین کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے [] Post navigation Previous: رام مندر کی افتتاحی تقریب میں پی ایم مودی کی شرکت پر جمعیۃ علماء ہند کو اعتراضNext: ہر طبقہ، فرقہ سے انصاف کیا گیا۔ چیف منسٹر کے سی آر کا دعویٰ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
رجب المرجب انتہائی متبرک اور حرمت والامہینہ گناہوں سے بچنے اور نیکیوں کی کثرت کرنے مولانا جعفرپاشاہ کی اپیل adminJanuary 12, 2025 0
کاماریڈی میں حجاج کرام کا پہلا تربیتی پروگرام سے مولانا مظہر قاسمی کا پراثر خطاب adminJanuary 12, 2025 0