تازہ ترین خبریںاصفہان میں ہزاروں افراد کا اجتماع، اسلامی جمہوریہ کی حمایت اور فتنہ گروں کی مذمت adminJanuary 7, 202601 mins ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے ایک بڑے اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ شرکاء نے حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر کے خلاف نعرے لگائے اور امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا۔ [] Post navigation Previous: ان اشتہارت پر بھروسہ کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا۔ تلنگانہ پولیسNext: گاہک بن کر آئیں تین خواتین ، 14 منٹ میں ہاتھ صاف – کلیان جیولرس سے 14 لاکھ کا سونا چوری Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.