بتایا جارہا ہے کہ اسکارپیو میں شراب کی بوتلیں اور گلاس ملے ہیں۔ ابتدائی طور پر یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسکارپیو میں سوار تمام لوگ نشے میں تھے۔ پولیس اور ایمس تھانے کے افسران بھی موقع پر پہنچے اور تحقیقات کر رہے ہیں۔ مشتعل لوگوں نے اسکارپیو کی توڑ پھوڑ کی اور اسے سڑک پر الٹ دیا۔
گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو کا قہر! الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا، ڈرائیور سمیت 3 کی موت
