بہار میں بی جے پی لیڈر کے قتل کے بعد نشانے پر آئے سمراٹ چودھری، آر جے ڈی نے کہا ’عوام بھگوان بھروسے‘

فی الحال اس واقعے کو لے کر جہاں سیاست شروع ہو گئی ہے، یہ دیکھنا ہوگا کہ سمراٹ چودھری اپنے دعوعے کے مطابق اگلے 3 ماہ میں کس طرح جرائم پر کنٹرول کریں گے۔ واضح رہے کہ سمستی پور میں جس بی جے پی لیڈر روپک ساہنی کا قتل ہوا ہے وہ پنچایت کے چیئرمین تھے۔ پولیس قتل کیس کی تفتیش کر رہی ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ معاملہ کب حل ہوتا ہے اور واردات کے ذمہ دار کب سلاخوں کے پیچے ہوتے ہیں؟

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *