بہار اسمبلی انتخابات LIVE: تمام 243 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی شروع، پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی جاری

اس بار بہار میں ریکارڈ 67.13 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جو 1951 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ خواتین ووٹرز کی شرکت غیر معمولی رہی اور 71.6 فیصد تک پہنچی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی امیدوار یا سیاسی جماعت نے دوبارہ پولنگ کی درخواست نہیں کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *