ایس آئی آر کے خوف سے لوگ خودکشی کر رہے ہیں: ترنمول کانگریس

گھوش نے کہا کہ بی جے پی عوام کو درپیش حقیقی مسائل جیسے بے روزگاری، مہنگائی اور عوامی بہبود سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ انہوں نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ وہ اس پورے معاملے پر نظر ثانی کریں اور حساسیت کا مظاہرہ کریں، کیونکہ یہ صرف ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ ایک انسانی المیہ بنتا جا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *