جنگ بندی ٹوٹنے کے کگار پر!  نیتن یاہو نے غزہ پر بڑے حملے کا حکم دیا

دس اکتوبر سے نافذ ہونے والی جنگ بندی کے دوران حماس نے پندرہ مغویوں کی لاشیں واپس کر دی ہیں جب کہ اسرائیل نے 195 فلسطینیوں کی لاشیں غزہ کے حوالے کی ہیں۔ لیکن یہ عمل اب رک گیا ہے۔ اگلا مرحلہ، جس میں حماس کی تخفیف اسلحہ اور غزہ کے مستقبل پر مذاکرات شامل ہونا تھے، اب مشکلات کا شکار ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *