کھڑگے نے کہا کہ ’’منوسمرتی کے نام پر جو لوگوں کے بنیادی حقوق کو چھیننے کی بات کرے، انھیں سزا ملنی چاہیے۔ جو لوگ سماج میں غیر ضروری کشیدگی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، انھیں سزا ملنی چاہیے۔‘‘
’منوسمرتی کے نام پر…‘، کانگریس صدر کھڑگے نے چیف جسٹس بی آر گوئی پر حملہ پر پھر کیا اظہارِ افسوس
