بحیرہ ایجیئن میں 5.2 شدت کا زلزلہ۔جی ایف زیڈ

بیجنگ: جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ پیر کوجی ایم ٹی کے مطابق ایک بجکر 20منٹ پر بحیرہ ایجین میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

زلزلے کا مرکز10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ، ابتدائی طور پر 40.38 ڈگری شمالی عرض البلد اور 24.14 ڈگری مشرقی طول بلد پر تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *