بنگلورو(ایجنسیز): بنگلورو میں پیش آیا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہا ہے، جس میں بی ایم ٹی سی (BMTC) بس کے ڈرائیور اور ایک خاتون مسافر کے درمیان شدید جھگڑا دیکھنے کو ملا۔ معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ دونوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور بات تھپڑوں تک پہنچ گئی۔ …
[]
