نئی دہلی: شری چندرپورم پوننوسامی رادھا کرشنن (68) جمعہ کے روز نائب صدر جمہوریہ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع نے جمعرات کے روزیہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا’شری رادھا کرشنن کل حلف لیں گے۔‘ انہوں نے مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔ آئین کے مطابق راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نو …
[]
