میلانیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جیسے ہم اپنے بچوں کو رہنمائی، محبت اور احتیاط کے ساتھ پروان چڑھاتے ہیں، ویسے ہی مصنوعی ذہانت کی ترقی کو بھی ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیے تاکہ یہ ٹیکنالوجی آنے والے وقت میں انسانی زندگی کو مزید آسان اور بہتر بنا سکے۔
مصنوعی ذہانت کے ساتھ بچوں کی طرح پیش آئیں: میلانیا ٹرمپ
