بہار ایس آئی آر: الیکشن کمیشن کی وضاحت سے تھوڑی راحت! سپریم کورٹ نے کہا ’ووٹرس کی پیرا لیگل والنٹیرس کریں مدد‘

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی ایک رپورٹ میں الیکشن کمیشن کا نظریہ پیش کرنے والے ایڈووکیٹ راکیش دویدی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فائنل ووٹر لسٹ یکم اکتوبر کو شائع ہوگی، لیکن جو لوگ اس میں شامل نہیں ہوں گے، وہ پھر بھی دعویٰ یا اعتراض درج کرا سکتے ہیں۔ اگر کوئی ووٹر امیدواروں کی نامزدگی کی آخری تاریخ سے قبل دعویٰ کرتا ہے تو جانچ کرنے کے بعد اسے ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ایڈووکیٹ راکیش دویدی نے یہ بھی مطلع کیا کہ ایس آئی آر کا عمل مقررہ وقت کے مطابق چلے گا، لیکن دعویٰ اور اعتراض پر کارروائی کا طریقہ الگ ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *