حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل آج خطاب کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ سید عباس علی موسویؒ کی برسی کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے سربراہ آج خطاب کریں گے۔

خطاب شام 4 بجے بیروت کے وقت کے مطابق ہوگا۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اس خطاب میں لبنان کی اندرونی صورتحال سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی اظہار خیال کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *