
تلنگانہ اُردوا کیڈیمی کے زیراہتمام سال 2022 & 2023 کے لئے منتحب اردو اساتذہ کو بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈ طاہر بن حمدان چیرمین تلنگانہ اردو اکیڈیمی کا بیان
نظام آباد 18 /اگست(اردو لیکس) اردو کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی اسکیمات میں سے ایک اہم اسکیم ”بیسٹ اردوٹیچر ایوارڈ“ ہے جو اردو اساتذہ کوان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جا تا ہے۔ سجاد علی ڈائرکٹر/سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی ک بتا یا کہ ریاست تلنگانہ کے مختلف اضلاح سے تعلق رکھنے والے منتخب اردو اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کر نے کے لیے 19/اگست صبح 11بجے بمقام: بھارتیہ ودیا بھون‘ بشیر باغ‘ کنگ کوٹھی روڈ حیدرآباد پر زیر سرپرستی ریاستی وزیر اعلیٰ اے۔ریونت ریڈی ‘ ایوارڈ تقریب منعقد ہو گی مہمان خصوصی کی حیثیت سے
ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اڈلوری لکشمن کمار شرکت کریں جبکہ تقریب کی صدارت صدر نشین ریاستی تلنگانہ اردو اکیڈمی چیرمین طاہر بن حمدان کریں گے مہمان اعزازی کی حیثیت سے
مرکزی وزیر برائے کوئلہ و معدنیات ،نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرمارکہ، ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھاکر مئیر حیدرآباد جی وجیا لکشمی ، رکن راجیہ سبھا ایم انیل کمار یادو، رکن لوک سبھا حیدرآباد بیرسٹراسد الدین اویسی ‘ مشیر حکومت تلنگانہ درج فہرست طبقات و اقلیتی طبقات محمد علی شبیر ،شرکت کریں گے جبکہ خصوصی مدعوین میں
مرزا ریاض الحسن آفندی رکن قانون ساز کونسل‘ مرزا رحمت بیگ معزز رکن قانون ساز کونسل‘ عامر علی خان رکن قانون ساز کونسل‘ راجہ سنگھ رکن اسمبلی گوشہ محل‘ بی۔شفیع اللہ سکریٹری و کمشنر اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ شرکت۔ کریں گے۔ یہ ایوارڈ سال 2022اور2023 کے منتخب اردو اساتذہ کو دیا جا رہا ہے۔ سال 2022کے (130)میں سے (73)اور سال 2023کے (198)اساتذہ میں سے (100)اساتذہ کو ایوارڈز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ مجموعی طور (173)اردو اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر سے نوازا جائے گا۔ تمام منتحب اساتذہ سےدرخواست کی جاتی ہے کہ ایوارڈ تقریب میں قبل ازوقت تشریف لے آئیں اور بھارتیہ ودیابھون میں قائم استقبالیہ کاؤنٹر پر صبح 9:30 دن بجے تک اپنی حاضری رجسٹریشن کرائیں علاوہ ازیں اپنا شناختی کارڈ (آئی ڈی) پروف آدھار کارڈ‘ ووٹر آئی ڈی کارڈیا ٹیچر آئی ڈی کارڈ(اوریجنل اور زیراکس کاپی) اپنے ہمراہ رکھیں‘ سجاد علی ڈائریکٹر /سکریٹری تلنگانہ اردو اکیڈیمی نے تمام محبان اردو سے اس تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی خواہش کی ہے۔ منتخب اساتذہ کرام برائے پیشکشی ایوارڈ کی تفصیلات ضلع عادل آباد: نیر جہاں آرا‘ محمد قمر الدین‘ نسیم شریف‘ ضلع ہنمکنڈہ: آمنہ اختر‘ چاند سلطانہ‘ ضلع جگتیال: عبدالواجد‘ محمد امجد حسین‘ ضلع جنگاؤں: صبیحہ یاسمین‘ نسرین بیگم‘ عشرت بانو‘ ضلع جے شنکر بھوپال پلی: راشدہ بیگم‘ ضلع کاما ریڈی: حلیمہ پروین‘ عشرت سلطانہ‘ نازیہ مسرت‘ سید عبدالوحید‘ محمد احمد شریف‘ محمد اسحاق حسین‘ امجد پاشاہ‘ مسرت سلطانہ‘ شاہین بیگم‘ شاہدہ پروین‘ محمد یوسف علی‘ حلیمہ مہ جبین‘ سید واجد حسین‘ ضلع کریم نگر: محمد مصطفی احمد‘ ضلع محبوب نگر: عائشہ سلطانہ یاسمین‘ راحت النساء‘ نثار احمد صوفی‘ اقبال سلطانہ‘ شاہدہ بیگم‘ ڈاکٹر عظمت اللہ‘ رضوانہ بیگم‘ غوثیہ بیگم‘ فرزانہ بیگم‘ محمد نجم الدین‘ رحیم احمد فاروقی‘ محمد اعجاز علی‘ آمنہ ممتاز جہاں‘ ضلع منچریال: سغریٰ تبسم‘ رضیہ بانو‘ ضلع میدک: محمد بختیار حسین‘ آسیہ بیگم‘ ہاجرہ بیگم‘ ضلع میڑ چل:شکیلہ بیگم‘ شیخ محمد شفیع‘ ضلع ملوگو: خدیجہ نسرین‘ ضلع ناگر کرنول: قیصر سلطانہ‘ عائشہ سلطانہ‘ محمد سجاد احمد‘ ضلع نلگنڈہ: عائشہ جبین‘ نعیم النساء‘ شبانہ سلطانہ‘ ریحانہ بیگم‘ شمس النساء بیگم‘ ضلع نارائن پیٹ: سلطانہ‘ میر لیاقت اللہ حسینی‘ عبدالکریم‘ محمد حنیف‘ زرینہ بیگم‘ خواجہ خلیل الدین احمد‘ تاج الدین‘ محمد خواجہ معین الدین‘ ضلع نرمل: فرحانہ طلب‘ ظہیر الدین‘ رحیم فاطمہ‘ محمد عتیق الدین‘ نزہت النساء بیگم‘ فریدہ تسلیم‘ ایم کے کوثر احمد‘ ضلع نظام آباد: محمد سروراحمد‘ محمد فضل اللہ خان‘ مقبول حسین‘ اسریٰ نوشین‘ امجد اللہ‘ محمد عبدالعلیم‘ ایم اے علیم‘ سید منور حسین بخاری‘ مرزا حسان بیگ‘ سعدیہ تبسم‘ محمدی شاہین‘ فوزیہ تسنیم‘ الطاف الدین پرویز‘ رفیعہ سلطانہ‘ عبدالقادر‘ رضیہ سلطانہ‘ سید یوسف‘ صدیقہ بیگم‘ ضلع پدا پلی: عطیفہ محمود‘ تسلیم سلطانہ‘ صالحہ خانم‘ رفعت النساء بیگم‘ محبوب فاطمہ‘ اصفیہ سلطانہ‘ ضلع راجنا سرسلہ: محمد فصیح الدین‘ رضوانہ بیگم‘ شائمہ رعنا‘ ضلع رنگا ریڈی: ہاجرہ بی بی‘ میر رفعت علی‘ فہیم کوثر‘ پروین سلطانہ‘ ڈاکٹر ہاجرہ کوثر‘ شہناز بیگم‘ ضلع سنگاریڈی: سیدہ آسیہ ہاشمی‘ خالدہ بیگم‘ ہاجرہ بیگم‘ شیخ عارف‘ نسیم بیگم‘ ضلع سدی پیٹ: محمد عبدالمقتدر‘ ضلع سوریا پیٹ: نازنین خورشید‘ ضلع وقارآباد: رحمت النساء‘ ضلع ونپرتی: مرزا محمد علی بیگ‘ اسریٰ صدیقہ‘ ضلع ورنگل: میر احمد علی ہاشمی‘ سید اشرف حسین‘ محمد عبدالمجید‘ محمد توفیق الرحمن‘ ضلع یادادری بھونگری: معراج فاطمہ‘ صفورہ فاطمہ‘ فہیم خورشید‘ واجدہ تبسم‘ سید لیاقت علی‘ اساتذہ جامعہ: ڈاکٹر ناظم الدین منور۔ساتاواہنا یونیورسٹی‘ پروفیسر انجم سلطانہ۔گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج‘ ضلع حیدرآباد: محمد مظہر الدین‘ امتہ الرقیب‘ صالحہ بیگم‘ جہاں آرا‘ نور السحر‘ خدیجہ النساء‘ فرحت سلطانہ‘ محمد صلاح الدین‘ فاکہہ تسلیم‘ رفعت فاطمہ‘ اشرف النساء‘ محمد اقبال‘ ناہید فاطمہ‘ محمد تنظیم‘ ثمینہ‘ نسیم سلطانہ‘ معراج فاطمہ جبین‘ سیدہ شبانہ منور‘ عفت سلطانہ‘ سیدہ فرح ناز‘ فہیم النساء‘ محمد عبدالباری‘ ابرہیم خان‘ عفت فاطمہ‘ ڈاکٹرشاہ جہاں صدیقی‘ قیصرسلطانہ‘ نجمہ بیگم‘ محمد ی بیگم‘ عطیہ طلعت‘ شافعہ فہیم‘ ثمینہ خاتون‘ عرشیہ فاطمہ‘ نور النساء بیگم‘ دولت خاتون‘ رئیس فاطمہ‘ نکہت سفینہ‘صبیحہ پروین‘ تنویر فاطمہ‘ نور جہاں‘ آمینہ پروین‘ جیلانی بیگم‘ روحی فاطمہ‘ محمد قطب الدین حامد‘ محمد منیرالدین غوری‘ سید عیسیٰ‘ محمد اسد شریف‘ زاہدہ اقبال‘ عبدالباری‘ سمیہ تسنیم‘ سعادت علی۔ شامل ہیں
