ایئر انڈیا کے مسافر طیارہ میں لینڈنگ کے وقت لگی آگ، دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا

ایئر انڈیا کے ترجمان نے اس حادثہ کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 22 جولائی 2025 کو ہانگ کانگ سے دہلی کے لیے پرواز بھرنے والے طیارہ اے آئی 315 میں لینڈنگ کے فوراً بعد اور گیٹ پر پارک ہونے کے بعد آکسیلری پاور یونٹ میں آگ لگ گئی۔ طیارہ کو آگے کی جانچ کے لیے گراؤنڈیڈ کر دیا گیا ہے اور ریگولیٹری کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *