تازہ ترین خبریںجناب شجاعت علی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری adminJuly 17, 202501 mins حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے گورنر جِشنو دیو ورما نے نظام آباد میں تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کی رنگا رنگ تقریب کے دوران ڈاکٹر شجاعت علی صوفی ریٹائرڈ آئی اے ایس کو ماس کمیونیکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی۔ [] Post navigation Previous: حیدرآباد کے صنعت نگر کی ڈَیورڈائن انڈسٹریزمیں شدید آگ لگ گئیNext: تلنگانہ میں آج اور کل بارش کی پیش قیاسی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
شیخ جعفر اسسٹنٹ ڈائرکٹر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کی دختر شیخ امت الآدم فاطمہ اول درجہ سے کامیابی adminApril 29, 2026 0