پاکستانی وزیراعظم کی ایرانی صدر مسعود پزشکیاں سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیاں سے ملاقات کی۔جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایران اور پاکستان کے درمیان یہ اعلیٰ سطحی رابطہ خطے میں اقتصادی و سیاسی تعاون کو فروغ دینے کی مشترکہ کوششوں کا حصہ ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *