ایران پر امریکی حملے کیخلاف جماعت اسلامی پاکستان کا آج یوم احتجاج منانے کا اعلان

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جماعت اسلامی نے ایران پر امریکی حملے کے خلاف کل یوم احتجاج منانے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے امریکی حملے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا اور کہا کہ واشنگٹن کے خلاف پیر کے روز ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے فوری یہ جنگ بند نہ کی تو احتجاجی تحریک کو مزید منظم کیا جائے گا۔
 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *