اگلے 48 گھنٹے تشویش ناک ہو سکتے ہیں، امریکی ذرائع

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جوابی اقدام کے امکان کی وجہ سے اگلے 48 گھنٹے تشویشناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

امریکہ کی جانب سے ایرانی ایٹمی مراکز پر غیر قانونی جارحیت کے بعد یہ بیان سامنے آیا ہے۔

این بی سی نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ “ٹرمپ انتظامیہ ممکنہ ایرانی ردعمل کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم اور نازک ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *