وارث پٹھان نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو فیصلہ کرنا ہے کہ اس کی خارجہ پالیسی کیا ہے، ملک نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ظالم کا ساتھ دینا چاہتا ہے یا مظلوم کا، 55 ہزار لوگوں کا قتل عام کرنے والے سے سوال کیوں نہیں کیا جاتا؟ اسرائیل سے سوال کیوں نہیں کیا جاتا، جس نے اقوام متحدہ کی اتنی قراردادوں کو تسلیم نہیں کیا اس سے کوئی سوال کیوں نہیں کرتا؟ (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)
پچپن ہزار لوگوں کے قاتل سے سوال کیوں نہیں کیا جاتا؟: وارث پٹھان
