ہم ایران کیساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہےکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے یہ کہا کہ ’’پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ وہ آج ایک ایٹمی ملک ہے، ہم نے یہ ایٹم بم جنگ کےلیے نہیں بلکہ امن کےلیے بنایا ہے۔ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے زیادتی کی ہے، ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے‘‘۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *