آئی اے ای اے کے بی او جی نے ایران مخالف قرارداد منظور کرلی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز نے جمعرات کو ایک قرارداد منظور کی جس میں ایران کو تقریبا 20 سال میں پہلی بار جوہری عدم پھیلاؤ کی ذمہ داریوں کی مبینہ خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

یہ سیاسی قرارداد امریکہ اور یورپی ٹرائیکا نے پیش کی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *