اس عرضی کے خلاف فلم سے جڑے اداکار اکشے کمار، ارشد وارثی اور فلم ہدایت کار سبھاش کپور کی طرف سے ہائی کورٹ میں نظرثانی عرضی دائر کی گئی تھی۔ ان کی طرف سے سینئر وکیل آر کے اگروال نے دلیل دی کہ، ‘‘کسی فلم کی کہانی، منظر یا مکالمہ پر آخری فیصلہ سینسر بورڈ کا ہوتا ہے۔ عدالت تبھی مداخلت کر سکتی ہے جب فلم سینسر بورڈ سے پاس ہوکر ریلیز ہو، نہ کہ اس سے پہلے‘‘۔
اکشے کمار اور ارشد وارثی کو راجستھان ہائی کورٹ سے راحت، ’جالی ایل ایل بی 3‘ کے خلاف عرضی خارج
