صدر پزشکیان عمان کے لئے روانہ ہوئے

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان عمان کے سلطان کی سرکاری دعوت پر مسقط روانہ ہو گئے۔

پزشکیان اس دورے میں ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی پر مسقط کا شکریہ ادا کریں گے۔

ایرانی صدر کا دورہ عمان دوطرفہ تعلقات کی توسیع کے سلسلے میں انجام پا رہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *