سندھ کے اسکولز میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسمِ گرما کی تعطیلات رہیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *