دہلی میں شدید گرمی کے درمیان بجلی اور پانی کا بحران، کانگریس نے ایل جی کو سونپا مکتوب

کانگریس نے ایل جی سے درج ذیل مطالبات کیے ہیں:

– دہلی میں بجلی اور پانی کی فراہمی کی موجودہ صورت حال کی اعلیٰ سطحی جانچ کرائی جائے۔

– متعلقہ محکموں کو ہدایت دی جائے کہ وہ عوام کو معیاری اور مسلسل خدمات فراہم کریں۔

– دہلی جل بورڈ اور بجلی محکمے کی کارکردگی کا جائزہ لے کر ذمہ داری طے کی جائے۔

– ایل جی خود اس مسئلے میں فوری مداخلت کریں اور عوام کو ریلیف فراہم کریں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *