امریکی عدالت کے سامنے جھکی ٹرمپ حکومت، غیر ملکی طلبا کا ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس

اس سے پہلے امریکہ کی الگ الگ عدالتوں نے پہلے ہی غیر ملکی طلبا کے ریکارڈ کو بحال کرنے کے لیے عارضی حکم جاری کیا تھا۔ غور طلب ہے کہ دی اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر انفارمیشن سسٹم یعنی SEVIS امریکہ میں مینٹین کیا ج انے والا ایک ڈیٹا بیس ہے جو بین الاقوامی طلبا کے ویزا کے عمل کی نگرانی کرتا ہے۔ اسے نشینل کرائم انفارمیشن سینٹر کے تحت ایف بی آئی چلاتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *