ایران کے بارے میں امریکہ کا موقف واضح نہیں، زیادہ انتظار نہیں کر سکتے، روس

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بین الاقوامی اداروں کے لئے روس کے مستقل نمائندے میخائل الیانوف نے ایران کے حوالے سے امریکی موقف کی عدم شفافیت پر تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ “ایران کا موقف واضح ہے، بدقسمتی سے، ہم امریکی موقف کے لئے ایک جیسی تعریف استعمال نہیں کر سکتے۔ آئیے انتظار کریں، لیکن ہم زیادہ انتظار نہیں کر سکتے۔

ایرانی صدر نے پیر کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر ایران کے قومی مفادات کا احترام کیا جائے تو تہران امریکہ کے ساتھ برابری کی پوزیشن سے جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *