اتر پردیش سمیت 6 ریاستوں میں شدید گرمی کے لیے الرٹ، جموں کشمیر میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کے آثار

چھتیس گڑھ میں 24 اپریل تک بارش کے آثار ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پانچ دنوں کے دوران شمال مشرقی علاقوں میں بارش کے آثار ہیں۔ ساتھ ہی آندھی، گرج اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *