تازہ ترین خبریںفلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو adminApril 20, 202501 mins حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کے مشرقی علاقے تفاح میں گھات لگا کر صیہونی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ صیہونی عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ القسام کے اس حملے میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ [] Post navigation Previous: انڈونیشیا سے ہالینڈ تک غزہ کی حمایت میں صیہونی رژیم کے خلاف مظاہرےNext: امریکا ایک قاتل ملک ہے، اسرائیل کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ناکام سفارت کاری کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جائے گا، حزب اللہ adminApril 26, 2026 0