کرناٹک میں او بی سی ریزرویشن 32 فیصد سے بڑھا کر 51 فیصد کرنے کی سفارش، مردم شماری کمیشن کی رپورٹ پیش

ذرائع کے مطابق جائزہ رپورٹ کے مطابق 1 اے زمرے میں پسماندہ طبقوں کی آبادی 34,96,638، 1 بی- 73,92,313، 2 اے- 77,78,209، 2 بی- 75,25,880، 3 اے- 72,99,577 اور 3 بی زمرے میں پسماندہ طبقوں کی آبادی 1,54,37,113 ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس طرح سے دیگر پسماندہ ذاتوں کی کُل آبادی 4,16,30,153 ہے۔ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ذرائع نے دعویٰ کیا کہ درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کی آبادی بالترتیب 1,09,29347 اور 42,81,289 ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *