امریکی حکام تعمیری مذاکرات کے لئے سنجیدہ نظر نہیں آرہے، تہران ٹائمز

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ تہران ٹائمز نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ذرائع کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ امریکی اندرونی تنازعات کی وجہ سے وقت ضائع کررہے ہیں اور ان کے میڈیا میں عجیب و غریب دعووں سے ظاہر ہوتا ہے وہ تعمیری مذاکرات کا ارادہ نہیں رکھتے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *