واضح رہے کہ بہار میں اسمبلی انتخابات اسی سال ہونے ہیں اور اس میں چند مہینے ہی باقی ہیں۔ اس لیے سبھی پارٹیاں ابھی سے ہی انتخابی تیاریوں میں جٹ گئی ہیں اور عوام سے جڑنے کی کوشش میں لگ گئی ہیں۔ یہاں راشٹریہ جنتادل، کانگریس اور بائیں بازوں کی جماعتوں کے عظیم اتحاد کا مقابلہ این ڈی اے سے ہے، جس میں جنتادل یو بھی شامل ہے۔
راہل گاندھی بہار کے دورے پر، بیگوسرائے میں کنہیا کمار کے ساتھ کریں گے پد یاترا
