یہ گاندھی بھون نہیں اسمبلی ہے : اسمبلی کی کارروائی سے ناراض مجلسی ارکان نے واک آوٹ کردیا

تلنگانہ اسمبلی سے مجلس اتحاد المسلمین  کے ارکان نے واک آؤٹ کیا۔ اسمبلی کی کارروائی چلانے کے طریقہ کار پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے مجلس کے ارکان باہر چلے گئے۔

 

اس موقع پر  مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے ریاستی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اسمبلی کی کارروائی چلانے میں ناکام ہوچکی ہے۔

 

اکبر اویسی نے کہا کہ کیا آپ اسمبلی میں جمہوریت کا قتل کریں گے؟ یہ گاندھی بھون نہیں بلکہ تلنگانہ اسمبلی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *