کھمم شہر کے اندرانگر کالونی میں سماعت قرآن مجید کی تکمیل

جماعت اسلامی شعبہ خواتین کھمم شہر محلہ اندرانگر کالونی حلقے کے زیر اہتمام یکم رمضان سے خواتین کے لیے سماعت قرآن کا اہتمام کیا گیا جس کی تکمیل پر اندرانگر کالونی کھمم میں اختتام پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت جماعت اسلامی شعبہ خواتین اندرانگر کالونی حلقے کے صدر محترمہ حسین بی نے کی اس موقع پر محترمہ اسماء انجم صدر جماعت اسلامی شعبہ خواتین ضلع کھمم نے اپنے خطاب میں کھا کے قرآن مجید کی تلاوت سے گھروں میں برکت اور سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ اس کے معنوں کو سمجھ تے ہوئے اپنے زندگی میں پیوست کرنی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کے اللہ کے کلام کی تلاوت سے قلبی سکون حاصل ہوتا ہے اس موقع پر خواتین کی کثیر تعداد موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *