بامبے ہائی کورٹ سے گوتم اڈانی کو بڑی راحت، 2012 کے مالیاتی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں بری

پیر کے روز جسٹس آر این لدھا کی سربراہی میں بامبے ہائی کورٹ نے تمام الزامات کا جائزہ لینے کے بعد گوتم اڈانی اور ان کے بھائی کو مکمل طور پر بری قرار دے دیا۔ عدالت نے ایس ایف آئی او کی جانب سے غیر ضروری تاخیر پر 2023 میں سخت برہمی کا اظہار بھی کیا تھا۔

اڈانی گروپ کی اس وقت 10 کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں درج ہیں۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق، گوتم اڈانی کی مجموعی ولت 69.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *