تلنگانہ کی سابق گورنرو بی جے پی لیڈرتمیلی سائی سوندراراجن کو چینئی میں کو مبینہ تمل ناڈو اسٹیٹ مارکٹنگ کارپوریشن لمیٹڈ اسکینڈل کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لے لیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سابق گورنرو بی جے پی لیڈرتمیلی سائی سوندراراجن کو چینئی میں کو مبینہ تمل ناڈو اسٹیٹ مارکٹنگ کارپوریشن لمیٹڈ اسکینڈل کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لے لیا۔
حراست میں لیے جانے کے دوران سونداراراجن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا، ”یہ لوگ مجھے میرے گھر سے گرفتار کر رہے ہیں۔
میں اکیلے نہیں جاؤں گی، میں چاہتی ہوں کہ سب میرے ساتھ آئیں۔”